Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / طلاق کو قانونی شکل دینے کی عرضی کیرالا کی عدالت میں مسترد

طلاق کو قانونی شکل دینے کی عرضی کیرالا کی عدالت میں مسترد

ملاپورم 18 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ملاپورم کی ایک عدالت نے ایک شخص کی عرضی مسترد کردی جس نے اپنی بیوی کو رجسٹرڈ پوسٹ کے ذریعہ ارسال کر دہ طلاق نامہ کو قانونی طور پر قبول کرلینے کی استدعا کی تھی۔ عدالت نے کہاکہ اِس معاملہ میں شریعت اسلامی کے مطابق عمل نہیں کیا گیا ہے۔ ملاپورم کے ساکن علی فیضی کی پٹیشن کو گزشتہ روز خارج کرتے ہوئے فیملی کورٹ جج رمیش بھائی نے نشاندہی کی کہ درخواست گذار نے شریعت کے مطابق طلاق کیلئے ضروری طریقہ کار کی تعمیل نہیں کی۔

 

 

Top Stories

TOPPOPULARRECENT