Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / طلباء اور والدین کا 11 جون کو احتجاج

طلباء اور والدین کا 11 جون کو احتجاج

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( این ایس ایس): خانگی اسکولوں میں من مانی فیس کی وصولی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پرائیوٹ اسکول چلڈرنس پیرینٹس جے اے سی نے 11 جون کو دھرنا چوک اندرا پارک پر مہادھرنا منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT