Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / طلباء میں بلانکٹس تقسیم

طلباء میں بلانکٹس تقسیم

یلاریڈی /24 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل یلاریڈی مستقر پر بی سی بوائز رہائشی ہاسٹل میں لائنس کلب کے زیر اہتمام بلانکٹس تقسیم کئے گئے ۔ 84 طلباء کو ڈاکٹر ناگیشور راؤ لائنس کلب صدر کے ہاتھوں تقسیم کئے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کے 40 ہاسٹلوں میں پڑھ رہے 3500 طلباء کو مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے اہل خیر حضرات کے ذریعہ دئے گئے بلانکٹ

یلاریڈی /24 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل یلاریڈی مستقر پر بی سی بوائز رہائشی ہاسٹل میں لائنس کلب کے زیر اہتمام بلانکٹس تقسیم کئے گئے ۔ 84 طلباء کو ڈاکٹر ناگیشور راؤ لائنس کلب صدر کے ہاتھوں تقسیم کئے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کے 40 ہاسٹلوں میں پڑھ رہے 3500 طلباء کو مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے اہل خیر حضرات کے ذریعہ دئے گئے بلانکٹس دئے جارہے ہیں ۔ اس موقع پر سریدھر ، چکرادھر ، سرینواس ، ستیش ، نرسملو ، ایس گوپال موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT