Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / طلباء و طالبات کا کراٹے میں بہترین مظاہرہ

طلباء و طالبات کا کراٹے میں بہترین مظاہرہ

یلدنڈہ /11 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلدنڈہ شاسترا اسکول کے طلباء و طالبات نے ریاستی سطح پر منعقد کراٹے چیمپین شپ جوکہ جڑچرلہ میں رکھی گئی تھی ۔ اس میں حصہ لیتے ہوئے شاسترا اسکول کے طلباء و طالبات بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اور سلور میڈل حاصل یا ۔ ان کی اس جیت پر اسکول میں طلباء کو تہنیت پیش کی گئی ۔ اس موقع پر اسکول کے صدر پلیتیا نے کراٹے چیمپین شپ کے اسناد تقسیم کئے ۔ اس موقع پر اساتذہ اور دیگر افراد موجود تھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT