Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / طلبا سے وزیراعظم کا تبادلۂ خیال

طلبا سے وزیراعظم کا تبادلۂ خیال

دنتے واڑہ ،9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج طلبہ کو یہ مشورہ دیا کہ وہ اپنے حال کی کامیابیوں پر توجہ مرکوز کریں اور مستقبل کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر فکرمند نہ ہوں ۔ نکسلائیٹس کے مضبوط گڑھ میں طلبہ سے تبادلۂ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے اُن سے کہا کہ وہ 125 کروڑ ہندوستانیوں کو اپنے افراد خاندان تصور کرتے ہیں اور ان کی

دنتے واڑہ ،9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج طلبہ کو یہ مشورہ دیا کہ وہ اپنے حال کی کامیابیوں پر توجہ مرکوز کریں اور مستقبل کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر فکرمند نہ ہوں ۔ نکسلائیٹس کے مضبوط گڑھ میں طلبہ سے تبادلۂ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے اُن سے کہا کہ وہ 125 کروڑ ہندوستانیوں کو اپنے افراد خاندان تصور کرتے ہیں اور ان کی خدمت کرتے ہوئے کبھی تھکن محسوس نہیں ہوتی ۔ طلبہ کے اس سوال پر کہ روزانہ 18 گھنٹے کام کرتے ہوئے وہ ذہنی دباؤ پر کس طرح قابو پاتے ہیں ، وزیراعظم نے کہا کہ وہ کام کرتے ہوئے وقت کا خیال نہیں رکھتے کیونکہ جو شخص اکتاہٹ اور تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں وہ کام نہیں کرسکتے۔

TOPPOPULARRECENT