Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / طلبہ کی تعداد میں اضافہ کرنے کا مشورہ

طلبہ کی تعداد میں اضافہ کرنے کا مشورہ

سرپور ٹاون /26 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم کے احاطہ میں تلگو میڈیم کامپلکس لیول کا ٹیچرس کا اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم ہیڈ ماسٹر محمد عزیز خان کو تلگو میڈیم کامپلکس ہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے زائد ذمہ داری دی گئی اور محمد عزیز خان کو تلگو میڈیم

سرپور ٹاون /26 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم کے احاطہ میں تلگو میڈیم کامپلکس لیول کا ٹیچرس کا اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم ہیڈ ماسٹر محمد عزیز خان کو تلگو میڈیم کامپلکس ہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے زائد ذمہ داری دی گئی اور محمد عزیز خان کو تلگو میڈیم کامپلکس ہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے زائد ذمہ داری اور انچارج کی حیثیت سے جائزہ لینے کے بعد تلگو میڈیم اسکولوں کی کارکردگی کیلئے خصوصی کامپلکس لیول اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس اجلاس میں تلگو میڈیم کامپلکس لیول کے حدودمیں آنے والے تمام تلگو میڈیم ، ہیڈ ماسٹرس ، کے گوڈا ، ہیڈ ماسٹر سرینواس ، محمد مذاکر احمد ، محترمہ سبا لکشمی ، روضہ رانی ، محترمہ شاردھا ، بی پرکاش ، بی چاری کے علاوہ شیخ احمد گوڈا ، لکشمی پور ، سونپیٹ اسکول ، کے گوڈا کے حدود میں موجود تمام ہیڈ ماسٹرس موجود تھے ۔ اس موقع پر تلگو میڈیم کامپلکس انچارج محمد عزیز خان نے کہا کہ اسکولوں میں طلباء کی تعداد میں اضافہ کرنے میں کوئی کسر ہیں چھوڑنا چاہئے ۔ کامپلکس لیول میں LEP اور F1 پروگرام کو خصوصی توجہ دینا چاہئے تاکہ بچوں کا مستقبل بہتر ہوں ۔ بعد ازاں کامپلکس لیول کے ٹیچرس کی جانب سے سہ ماہی کے سوالات پرچوں کی تیاری اور یونٹ ٹسٹ پرچہ تیار کئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT