Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / طوفان ’ارما‘ کے علاقوں میں تمام ہندوستانی محفوظ: سشما

طوفان ’ارما‘ کے علاقوں میں تمام ہندوستانی محفوظ: سشما

نئی دہلی ، 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ طوفان ’ارما‘ سے کریبی جزائر اور قریبی علاقوں میں تباہی میں تمام ہندوستانی شہری سلامت ہیں۔ قبل ازیں وزارت کے ترجمان راویش کمار نے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے متاثرہ ہندوستانیوں کیلئے رابطہ کے فون نمبرس جاری کئے ۔ وینزویلا کے ہندوستانی سفارتخانہ سے (+584241951854 / 4142214721) ، نیدر لینڈر میں (+31247247247) اور فرانس میں (0800000971) پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT