Tuesday , November 20 2018
Home / دنیا / طوفان منگ کھوٹ جنوبی صوبوں کی جانب پیشرفت

طوفان منگ کھوٹ جنوبی صوبوں کی جانب پیشرفت

بیجنگ ۔15 ستمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) چین نے طوفان منگ کھوٹ کے جنوبی صوبوں کی جانب پیشرفت کرنے پر آبنائے قوانگ توو میں کشتی خدمات مسدود کردی ہے ۔ مقامی حکام کے مطابق طوفان منگ کھوٹ ہنان اور گوانگ ڈونگ کی جانب پیشرفت کررہا ہے ۔ ہواؤں کے تیز جھکڑوں اور شدید بارش کی بھی پیش قیاسی کی گئی ہے جبکہ طوفان منگ کھوٹ کی رفتار 26 کیلومیٹر فی گھنٹہ بتائی گئی ہے جو اس وقت یانگ جیانگ شہر سے صرف 1000 کیلومیٹر کے فاصلہ پر ہے ۔ چین کے قومی محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT