Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / طوفان میں خاتون ہلاک، 1400مکانات تباہ

طوفان میں خاتون ہلاک، 1400مکانات تباہ

اگرتلہ ۔ 30 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تریپورہ کے دو اضلاع میں سرکاری اطلاع کے مطابق آئے زبردست طوفان میں ایک قبائلی خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ 1450 مکانات تباہ ہوگئے اور کئی افراد بے گھر ہوگئے ۔ سب ڈیویژنل مجسٹریٹ سمیت لودھ نے میڈیا کو بتایا کہ 52 سالہ سندھیا ڈبرما اس وقت ہلاک ہوگئی جب اس کا مکان شدید طوفان کے دوران چلنے والی تیز ہواؤں اور ژالہ

اگرتلہ ۔ 30 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تریپورہ کے دو اضلاع میں سرکاری اطلاع کے مطابق آئے زبردست طوفان میں ایک قبائلی خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ 1450 مکانات تباہ ہوگئے اور کئی افراد بے گھر ہوگئے ۔ سب ڈیویژنل مجسٹریٹ سمیت لودھ نے میڈیا کو بتایا کہ 52 سالہ سندھیا ڈبرما اس وقت ہلاک ہوگئی جب اس کا مکان شدید طوفان کے دوران چلنے والی تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی وجہ سے منہدم ہوگیا جبکہ امباسا سب ڈیویژن میں تقریباً 200 خاندان بے گھر ہوگئے جہاں کئی درخت اور برقی کھمبے اکھڑگئے۔

TOPPOPULARRECENT