Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / طوفان ہدہد میں سات کالجوں کو شدید نقصان

طوفان ہدہد میں سات کالجوں کو شدید نقصان

کوراپٹ ۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اڈیشہ کے جنوبی اضلاع میں طوفان ہدہد کی زد میں آ کر ایک دو نہیں بلکہ سات کالجوں کو شدید نقصان پہنچا۔ ضلع کوراپٹ میں چار کالجوں، نارنگا پور میں ایک اور گجپتی میں ایک کالج کو شدید نقصان پہنچا۔ دریں اثناء ریجنل ڈائرکٹر آف ایجوکیشنل (بہرام پور) پی کے ترپاٹھی نے کہا کہ انہیں تمام متعلقہ کالجوں کے پرنسپلس ن

کوراپٹ ۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اڈیشہ کے جنوبی اضلاع میں طوفان ہدہد کی زد میں آ کر ایک دو نہیں بلکہ سات کالجوں کو شدید نقصان پہنچا۔ ضلع کوراپٹ میں چار کالجوں، نارنگا پور میں ایک اور گجپتی میں ایک کالج کو شدید نقصان پہنچا۔ دریں اثناء ریجنل ڈائرکٹر آف ایجوکیشنل (بہرام پور) پی کے ترپاٹھی نے کہا کہ انہیں تمام متعلقہ کالجوں کے پرنسپلس نے بذریعہ فون اطلاع دی ہیکہ ان کے کالج کو طوفان ہدہد میں شدید نقصانات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اچھی علامت یہ ہیکہ طوفان سے متاثرہ کالجوں میں کلاسس کا اہتمام بدستور جاری رہا۔

TOPPOPULARRECENT