Saturday , December 15 2018

طوفان ہد ہد انتہائی سنگین صورتحال اختیار کرجانے کا انتباہ

نئی دہلی ۔ /9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) طوفان ہد ہد آئندہ 12 گھنٹوں میں انتہائی سنگین صورتحال اختیار کرجائے گا اور جیسے جیسے وہ ساحل کے قریب ہورہا ہے کافی تیز بارش اور ہوائیں چلیں گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہد ہد آج شام وشاکھاپٹنم سے 675 اور گوپال پور سے 685 کیلو میٹر دور تھا ۔ یہ تیزی سے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ شمالی آندھراپردیش کے ساحل اور

نئی دہلی ۔ /9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) طوفان ہد ہد آئندہ 12 گھنٹوں میں انتہائی سنگین صورتحال اختیار کرجائے گا اور جیسے جیسے وہ ساحل کے قریب ہورہا ہے کافی تیز بارش اور ہوائیں چلیں گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہد ہد آج شام وشاکھاپٹنم سے 675 اور گوپال پور سے 685 کیلو میٹر دور تھا ۔ یہ تیزی سے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ شمالی آندھراپردیش کے ساحل اور جنوبی اڈیشہ میں اس کے اثر سے زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT