Thursday , January 18 2018
Home / ہندوستان / طوفان ہُدہُد متاثرین کا پتہ چلانے کیلئے ایرٹیل کی ہیلپ لائن

طوفان ہُدہُد متاثرین کا پتہ چلانے کیلئے ایرٹیل کی ہیلپ لائن

نئی دہلی ۔12اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹیلی کام صنعت کی سب سے بڑی کام ایرٹیل نے سمندری طوفان ہُد ہُد سے متاثرہ ریاستوں اوڈیشہ اور آندھراپردیش کے ساحلی علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کی مدد کرنے کیلئے ہیلپ لائن قائم کئے ہیں ۔ خصوصی ہیلپ لائنس کے علاوہ کال سنٹرس بھی رکھے گئے ہیں ۔ آندھراپردیش سے 1949کے ذریعہ اور اوڈیشہ سے 1948کے ذریعہ کال کی جاس

نئی دہلی ۔12اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹیلی کام صنعت کی سب سے بڑی کام ایرٹیل نے سمندری طوفان ہُد ہُد سے متاثرہ ریاستوں اوڈیشہ اور آندھراپردیش کے ساحلی علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کی مدد کرنے کیلئے ہیلپ لائن قائم کئے ہیں ۔ خصوصی ہیلپ لائنس کے علاوہ کال سنٹرس بھی رکھے گئے ہیں ۔ آندھراپردیش سے 1949کے ذریعہ اور اوڈیشہ سے 1948کے ذریعہ کال کی جاسکتی ہے ۔ ایرٹیل کے ترجمان نے کہا کہ ان نمبرات پر کال کرنے پر فوری جواب دیا جائے گا ۔ ایرٹیل نے اپنی ٹیم کو طوفان کے معلومات سے آگاہ رہنے کی ہدایت دی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT