Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / طویل القامت شخص کاانتقال

طویل القامت شخص کاانتقال

لندن ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک یوکرینی کسان جسے 8'-4" قد کے ساتھ دنیا کا طویل القامت شخص تصور کیا جاتا رہا ، وہ بہ عمر 44 سال انتقال کرگیا۔ یوکرینی موضع پودولیانسی کے متوطن لیونی استادنک کا صحت کے مسائل سے دوچار رہنے کے بعد دماغی شریانیں پھٹ جانے کے سبب اتوار کو انتقال ہوگیا۔ استادنک کے پیر کی پیمائش لمبائی میں لگ بھگ 18 انچ ہوئی جبک

لندن ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک یوکرینی کسان جسے 8′-4″ قد کے ساتھ دنیا کا طویل القامت شخص تصور کیا جاتا رہا ، وہ بہ عمر 44 سال انتقال کرگیا۔ یوکرینی موضع پودولیانسی کے متوطن لیونی استادنک کا صحت کے مسائل سے دوچار رہنے کے بعد دماغی شریانیں پھٹ جانے کے سبب اتوار کو انتقال ہوگیا۔ استادنک کے پیر کی پیمائش لمبائی میں لگ بھگ 18 انچ ہوئی جبکہ اُس کے ہتھیلیاں قُطر کے اعتبار سے زائد از ایک فٹ تھیں۔

TOPPOPULARRECENT