Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / طیارہ حادثہ:تحقیقات کرنے والوں کو مختلف چیلنجز کا سامنا

طیارہ حادثہ:تحقیقات کرنے والوں کو مختلف چیلنجز کا سامنا

نیویارک۔19 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یوکرین کی حدود میں گر کر تباہ ہونیو الے ملائیشین طیارے MH-17کے حوالے سے تحقیقات کرنیو الے ماہرین کو مختلف چینلجز کا سامنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں اس معاملے میںا نہیں دیگر چیلنجز کا سامنا ہے وہیں انہیں خود اپنی جان کا خطرہ بھی ہے۔انٹرنیشنل سوسائٹی آف ائرسیفٹی انویسٹی گیٹرز کے ایک رکن میٹ روبنس

نیویارک۔19 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یوکرین کی حدود میں گر کر تباہ ہونیو الے ملائیشین طیارے MH-17کے حوالے سے تحقیقات کرنیو الے ماہرین کو مختلف چینلجز کا سامنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں اس معاملے میںا نہیں دیگر چیلنجز کا سامنا ہے وہیں انہیں خود اپنی جان کا خطرہ بھی ہے۔انٹرنیشنل سوسائٹی آف ائرسیفٹی انویسٹی گیٹرز کے ایک رکن میٹ روبنسن نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے تحقیقات شروع کرنے سے قبل تحقیق کاروںکی حفاظت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ جس علاقے میں جہازگرکرتباہ ہوا وہ جنگ زدہ ہے۔روبنسن کا کہنا ہے کہ جان کے خطرے کے علاوہ تحقیق کاروں کو سیاسی، عسکری اور معاشی مسائل بھی درپیش ہوںگے۔

TOPPOPULARRECENT