Sunday , May 27 2018
Home / دنیا / طیارہ حادثہ میں دو ہلاک

طیارہ حادثہ میں دو ہلاک

ڈبلن،14مئی (سیاست ڈاٹ کام) آئر لینڈمیں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔طیارہ میں سوار 16 افراد نے پیرا شوٹ سے اترکر اپنی جان بچائی۔طیارہ آئر لینڈ کے علاقے بوگ لینڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں سوار 16 افراد پیرا شوٹ کے ذریعے سے اتر گئے ۔طیارے کے حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جن کی نعشوں کو مقامی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے ۔ہلاک ہونے والے افراد میں طیارے کا پائلیٹ اور 7 سالہ لڑکا شامل ہیں

TOPPOPULARRECENT