طیرانگاہ چینائی میں 2 خواتین منشیات کے ساتھ گرفتار

چینائی ۔ 26 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : چینائی طیرانگاہ پر آج 2 خواتین کو ممنوعہ ایفڈرین ڈرگ ( نشہ آور دوا ) رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کولالمپور جانے والی خواتین کے بیاگس سے تلاشی کے دوران 20 کلو ڈرگ دستیاب ہوئے ۔ یہ خواتین کل شب پرواز کیلئے ایرپورٹ پہنچی تھیں ۔ بعد ازاں ان خواتین کو انسداد منشیات ب

چینائی ۔ 26 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : چینائی طیرانگاہ پر آج 2 خواتین کو ممنوعہ ایفڈرین ڈرگ ( نشہ آور دوا ) رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کولالمپور جانے والی خواتین کے بیاگس سے تلاشی کے دوران 20 کلو ڈرگ دستیاب ہوئے ۔ یہ خواتین کل شب پرواز کیلئے ایرپورٹ پہنچی تھیں ۔ بعد ازاں ان خواتین کو انسداد منشیات بورڈ کے حوالے کردیا گیا ۔ ضبط شدہ نشہ آور ادویات کی قیمت بین الاقوامی مارکٹ میں 20 کروڑ ہے ۔۔

اڈیشہ میں طوفانی بارش کا خطرہ
بھوبنیشور۔/26ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) محکمہ موسمیات نے یہ پیش قیاسی کی ہے کہ سری لنکا میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے زیر اثر اڈیشہ میں زور دار یا اوسط بارش ہوسکتی ہے جس کے بعد اسپیشل ریلیف کمشنر نے آج ضلع کلکٹروں کو چوکس کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT