Friday , January 19 2018
Home / دنیا / ظریف ۔ کیری بات چیت متوقع

ظریف ۔ کیری بات چیت متوقع

تہران، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور اعلیٰ امریکی سفارتکار جان کیری اس ہفتہ جنیوا میں ملاقات کرتے ہوئے تہران کے نیوکلیر پروگرام پر بات چیت کریں گے ، ایک ایرانی عہدیدار نے آج یہ بات بتائی ۔ ایران اور عالمی طاقتیں کوئی معاملت طئے کرنے کوشاں ہیں جو تہران کو نیوکلیر بم کی تیاری سے روکے رکھے ، جس کے بارے می

تہران، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور اعلیٰ امریکی سفارتکار جان کیری اس ہفتہ جنیوا میں ملاقات کرتے ہوئے تہران کے نیوکلیر پروگرام پر بات چیت کریں گے ، ایک ایرانی عہدیدار نے آج یہ بات بتائی ۔ ایران اور عالمی طاقتیں کوئی معاملت طئے کرنے کوشاں ہیں جو تہران کو نیوکلیر بم کی تیاری سے روکے رکھے ، جس کے بارے میں وہ تردید کرتا ہے کہ وہ ایسا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا ۔ ایسی معاملت کے عوض میں ایران کے خلاف موجود سخت معاشی تحدیدات میں نرمی پیدا کی جائیگی ۔

TOPPOPULARRECENT