Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ظہیرآباد میں بین ریاستی کشتیوں کے مقابلے

ظہیرآباد میں بین ریاستی کشتیوں کے مقابلے

ظہیرآباد /21 جنوری( راست ) محمد علی احمد پہلوان کنوینر ظہیرآباد کے بموجب ہر سال کی طرح اس سال بھی انڈین اسٹائل ریسلنگ کمیٹی کی جان بسے 25 جنوری بروز اتوار 3 بجے دن بمقام باگاریڈی اسٹیڈیم ظہیرآباد میں بین ریاستی کشتیوں کے شاندار مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ جس میں ریاست تلنگانہ آندھراپردیش مہاراشٹرا کرناٹک کے علاوہ دیگر ریاستوں کے نام

ظہیرآباد /21 جنوری( راست ) محمد علی احمد پہلوان کنوینر ظہیرآباد کے بموجب ہر سال کی طرح اس سال بھی انڈین اسٹائل ریسلنگ کمیٹی کی جان بسے 25 جنوری بروز اتوار 3 بجے دن بمقام باگاریڈی اسٹیڈیم ظہیرآباد میں بین ریاستی کشتیوں کے شاندار مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ جس میں ریاست تلنگانہ آندھراپردیش مہاراشٹرا کرناٹک کے علاوہ دیگر ریاستوں کے نامور پہلوان حصہ لیں گے ۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب فریدالدین سابق ریاستی وزیر حمزہ بن عمر ظفر پہلوان نائب صدر آل انڈیا ریسلنگ فیڈریشن اطہر غوری یوتھ کانگریس لیڈر شرکت کریں گے ۔ کشتی لڑنے والے خواہشمند افراد علی احمد پہلوان سے ان نمبر 9704669916 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT