Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ظہیرآباد میں حج تربیتی پروگرام کا اہتمام

ظہیرآباد میں حج تربیتی پروگرام کا اہتمام

ظہیرآباد۔13اگست ( ذریعہ فیکس) محمد غوث موذن مسجد عرفات کی اطلاع کے بموجب مستقر ظہیرآباد میں ایک روزہ ضلع میدک و بیدر کے تمام عازمین حج کیلئے ’’ حج و عمرہ و آداب ‘ زیارت مدینہ منورہ‘‘ تربیتی کیمپ 19شوال 1435ھ ‘16اگست 2014ئبروز ہفتہ‘ صبح 10تا نماز عصر ‘ بمقام مدرسہ عربیہ دارالعلوم ظہیرآباد نزد اوور برج منعقد کیا جارہا ہے ۔جس کی صدارت مفت

ظہیرآباد۔13اگست ( ذریعہ فیکس) محمد غوث موذن مسجد عرفات کی اطلاع کے بموجب مستقر ظہیرآباد میں ایک روزہ ضلع میدک و بیدر کے تمام عازمین حج کیلئے ’’ حج و عمرہ و آداب ‘ زیارت مدینہ منورہ‘‘ تربیتی کیمپ 19شوال 1435ھ ‘16اگست 2014ئبروز ہفتہ‘ صبح 10تا نماز عصر ‘ بمقام مدرسہ عربیہ دارالعلوم ظہیرآباد نزد اوور برج منعقد کیا جارہا ہے ۔جس کی صدارت مفتی عبدالعزیز اللجی استاذ فقہ و تفسیرادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کریں گے ۔ اس کے علاوہ مولانا سید آصف الدین ندوی ‘ مولانا سید احمد ومیض ندوی ‘ مولانا مفتی اسلم سلطان قاسمی بھی تربیتی کیمپ سے مخاطب کریں گے اور پروجیکٹر کے ذریعہ تفصیلی طور پر تربیت کی جائے گی ۔ اس کے علاوہ مفتی عبدالصبور صاحب قاسمی ‘ مولانا عتیق احمد قاسمی صاحب ‘ مولانا عبدالمجیب قاسمی صاحب کا بھی خطاب ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT