Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ظہیرآباد میں نظام اِنکلیو کا افتتاح

ظہیرآباد میں نظام اِنکلیو کا افتتاح

ظہیرآباد۔ 14 اپریل (راست) ظہیرآباد مستقر تانڈور روڈ پر وسیع اراضی پر نظام انکلیو کا افتتاح سابق ریاستی وزیر فریدالدین ٹی آر ایس کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ جناب فریدالدین نے نظام انکلیو کا تفصیلی مشاہدہ کیا۔ پروپرائٹر سید عتیق حقانی عبدالباسط نے نظام انکلیو کی تفصیلات سے عوام کو واقف کرایا۔ اس موقع پر مانک راؤ انچارج ٹی آر ایس، علی اکبر

ظہیرآباد۔ 14 اپریل (راست) ظہیرآباد مستقر تانڈور روڈ پر وسیع اراضی پر نظام انکلیو کا افتتاح سابق ریاستی وزیر فریدالدین ٹی آر ایس کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ جناب فریدالدین نے نظام انکلیو کا تفصیلی مشاہدہ کیا۔ پروپرائٹر سید عتیق حقانی عبدالباسط نے نظام انکلیو کی تفصیلات سے عوام کو واقف کرایا۔ اس موقع پر مانک راؤ انچارج ٹی آر ایس، علی اکبر محمد عبدالمقتدر، کلیم الدین ٹی آر ایس قائد، عارف غور صدر ٹی آر ایس محلہ گڑھی اور دیگر قائدین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

TOPPOPULARRECENT