Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ظہیرآباد میں پالی ٹیکنک کامن انٹرنس ٹسٹ کیلئے فری کوچنگ

ظہیرآباد میں پالی ٹیکنک کامن انٹرنس ٹسٹ کیلئے فری کوچنگ

ظہیرآباد۔8مئی ( فیکس) سنٹر فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آف میناریٹی نظام کالج حیدرآباد حکومت تلنگانہ کے زیرانتظام گورنمنٹ ہائی اسکول ظہیرآباد ضلع میدک میں ہر سال کی طرح پالی سیٹ فری کوچنگ کلاسیس کا آغاز 11مئی 2015 سے ہوگا ۔ ایسے طلبہ جنہوں نے ایس ایس سی کا امتحان لکھا ہو ( انگلش ‘ تلگو ‘ اردو میڈیم ) اور پالی سیٹ کیلئے آن لائن درخواست دے کر

ظہیرآباد۔8مئی ( فیکس) سنٹر فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آف میناریٹی نظام کالج حیدرآباد حکومت تلنگانہ کے زیرانتظام گورنمنٹ ہائی اسکول ظہیرآباد ضلع میدک میں ہر سال کی طرح پالی سیٹ فری کوچنگ کلاسیس کا آغاز 11مئی 2015 سے ہوگا ۔ ایسے طلبہ جنہوں نے ایس ایس سی کا امتحان لکھا ہو ( انگلش ‘ تلگو ‘ اردو میڈیم ) اور پالی سیٹ کیلئے آن لائن درخواست دے کر ہال ٹکٹ حاصل کرلیا ہو ‘ ہال ٹکٹ زیراکس کاپی اور دسویں جماعت کے ہال ٹکٹ کی زیراکس کاپی کے ساتھ فری کوچنگ کلاس کیلئے داخلہ فارم معہ دو پاسپورٹ سائز فوٹوز کے صبح 8تا 1بجے دن گورنمنٹ ہائی اسکول ظہیرآباد کے آفس میں 10مئی تک داخل کریں ۔ دیگر تفصیلات کیلئے فون نمبرس پر ربط پیدا کریں ۔ محمد غلام مصطفیٰ پروگرام کوآرڈینیٹر 8688314098 ‘ محمد ناظم الدین غوری معاون پروگرام کوآرڈینیٹر 9885213731 ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT