Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ظہیرآباد میں آج جلسہ عام یوم فلسطین کا اہتمام

ظہیرآباد میں آج جلسہ عام یوم فلسطین کا اہتمام

ظہیرآباد 26 ڈسمبر (راست) جماعت اسلامی ہند ظہیرآباد کے زیراہتمام حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں فلسطین کے معصوم بچے، خواتین اور نوجوانوں پر اسرائیل کی بربریت کے خلاف ایک جلسہ عام بعنوان یوم فلسطین 28ڈسمبر بروز اتوار مین روڈ روبرو کمار ہوٹل منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں مہمان خصوصی جناب سید وقارالدین قادری صدرنشین انڈو عرب لیگ و چیف ایڈیٹر رہنمائے دکن، امام مسجد اقصیٰ جناب صالح فہد محمد، وزیرت سفارت آف فلسطین جناب عدنان ابوالحائج سفیر مملکت فلسطین ،جناب حامد محمد خان صدر ایم پی جے تلنگانہ، ظہیرآباد ایم پی جے نورالحسن غوری، عثمان الہاجری صدر وقف پروٹیکشن پراپرٹیز تلنگانہ اس جلسہ عام سے مخاطب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT