Tuesday , January 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ظہیر خاں آئی پی ایل سے باہر

ظہیر خاں آئی پی ایل سے باہر

نئی دہلی۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر دہلی ڈیر ڈیولس کے فاسٹ بولر نیتھن کلٹر نائیل کے مقام پر ٹیم میں شامل ہوچکے ہیں جبکہ ممبئی انڈینس کے فاسٹ بولر ظہیر خاں زخمی ہوکر آئی پی ایل 7 کے مابقی مقابلوں سے باہر ہوچکے ہیں۔ علاوہ ازیں دہلی ڈیر ڈیولس کے بیٹسمین سروپ تیواری بھی زخمی ہوکر ٹورنمنٹ سے باہ

نئی دہلی۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر دہلی ڈیر ڈیولس کے فاسٹ بولر نیتھن کلٹر نائیل کے مقام پر ٹیم میں شامل ہوچکے ہیں جبکہ ممبئی انڈینس کے فاسٹ بولر ظہیر خاں زخمی ہوکر آئی پی ایل 7 کے مابقی مقابلوں سے باہر ہوچکے ہیں۔ علاوہ ازیں دہلی ڈیر ڈیولس کے بیٹسمین سروپ تیواری بھی زخمی ہوکر ٹورنمنٹ سے باہر ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ 21 اپریل کو چینائی سوپر کنگس کے خلاف کھیلے گئے مقابلے میں نائیل جبکہ کنگ الیون پنجاب کے خلاف وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ظہیرخاں زخمی ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT