Tuesday , December 19 2017
Home / شہر کی خبریں / عابد علی خاں آئی ہاسپٹل میں بمسیٹ کوچنگ آغاز

عابد علی خاں آئی ہاسپٹل میں بمسیٹ کوچنگ آغاز

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اپریل : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام یونانی کورس بی یو ایم ایس میں داخلہ کے لیے بمسیٹ کی کوچنگ کا عابد علی خاں آئی ہاسپٹل دارالشفاء پر صبح 7 بجے تا 11 بجے دن تک جاری ہے ۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینٹر کیمپ نے بتایا کہ ایسے طلباء وطالبات جو یونانی کورس میں داخلہ کے خواہش مند ہیں وہ کوچنگ کلاس میں شرکت کرسکتے ہیں ۔ تین ماہ کی کوچنگ کی رجسٹریشن فیس ایک ہزار روپئے رکھی گئی ہے ۔ داخلہ کے خواہش مند جناب خالد محی الدین اسد کنوینر سے فون 9391160364 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT