Tuesday , April 24 2018
Home / شہر کی خبریں / عابد علی خاں آئی ہاسپٹل میں نیٹ کورس کی کوچنگ

عابد علی خاں آئی ہاسپٹل میں نیٹ کورس کی کوچنگ

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ادارہ سیاست کی جانب سے نیٹ کراش کورس کا آج سے عابد علی خاں آئی ہاسپٹل دارالشفاء میں آغاز ہوگیا ۔ نیٹ کراش کورس میں یونانی کورس کے علاوہ ایلوپتھک ، ڈینٹل اور سائنس کے دوسرے کورس میں داخلہ کے لیے حیدرآباد کے ماہر اساتذہ جناب اکبر الدین صدیقی ، ڈاکٹر میر اکبر علی ، جناب کلیم احمد جلیل صبح 7 تا 11 بجے دن تک کوچنگ دیں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے خالد محی الدین اسد سے فون 9391160364 پر ربط کریں یا عابد علی خاں آئی ہاسپٹل میں صبح 7 تا 10 بجے دن تک اپنے نیٹ رجسٹریشن کی زیراکس کاپی اور دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز کے رجسٹریشن فیس ایک ہزار ادا کر کے داخلہ لیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT