Thursday , January 18 2018
Home / شہر کی خبریں / عابد علی خاں آئی ہاسپٹل پر مرد حضرات کا مفت حجامہ کیمپ

عابد علی خاں آئی ہاسپٹل پر مرد حضرات کا مفت حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 12 ۔ نومبر : ( راست ) : عابد علی خاں آئی ہاسپٹل میں 23 نومبر کو مرد حضرات کا ایک روزہ حجامہ کیمپ ڈاکٹر محمد عبدالمجیب کی زیر نگرانی ادارہ سیاست کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس کے اوقات کار صبح 9 تا 2 بجے دن مقرر ہیں ۔ حکیم سید غوث الدین کیمپ کوآرڈینٹر نے بتایا کہ حیدرآباد نے ماہر حجامہ ڈاکٹر محمد عبدالمجیب اپنے ٹیکنیکل اسٹاف کے ساتھ حجامہ انجام دیں گے ۔ گردن درد ، کمر درد ، جوڑوں کے درد ، ضعف باہ اور سنت کی روشنی میں حجامہ کروانے والے اشخاص اس کیمپ سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ مریض سے فی کپ 50 روپئے لیے جائیں گے ۔ رجسٹریشن کے لیے فون نمبر 040-65699966 پر اوقات صبح 11 تا 5 بجے تک ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT