Sunday , January 21 2018
Home / شہر کی خبریں / عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے اردو امتحانات

عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے اردو امتحانات

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : محمد حبیب الرحمن انچارج کے بموجب عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ادارہ ادبیات اردو پنجہ گٹہ کے امتحانات ، اردو دانی ، زبان دانی ، انشاء 25 جنوری کو صبح 10 تا ایک بجے دن منعقد ہوں گے ۔ ہال ٹکٹس ، سوالات و جوابی بیاض جاری ہوں گے ۔ عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے کتابیں بلا قیمت ٹرسٹ کے دفتر اور متعلقہ سنٹرز پر اردو سیکھنے کے لیے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابد روڈ حیدرآباد سے نام درج کروا کر فارم حاصل و داخل کرسکتے ہیں ۔ 20 جنوری کو ہال ٹکٹس حاصل کرلیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT