Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے اردو امتحانات کے نتائج

عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے اردو امتحانات کے نتائج

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ، ادارہ ادبیات اردو پنجہ گٹہ کے اردو امتحانات ، اردو دانی ، زبان دانی ، انشاء کے منعقدہ امتحانات 5 جون کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ شہر حیدرآباد و سکندرآباد ، اضلاع و دیگر پڑوسی ریاستوں کے مراکز کے ذمہ دار صدر ، معتمدین ، ٹیچر اپنے اپنے مراکز کے اسناد اور نتائج 22 جولائی صبح 11 تا 5 بجے دن دفتر سیاست سے راست یا فون نمبرات 040-24744180 یا 24603188 پر ربط قائم کر کے تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ آئندہ جنوری 2017 کے امتحانات کے لیے کتابیں اور فارم مفت حاصل کرلیں ۔ نئے سنٹرز قائم کرنے کی بھی درخواست دی جاسکتی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT