Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / عابڈس فٹ پاتھس سے نومولود کی نعش برآمد

عابڈس فٹ پاتھس سے نومولود کی نعش برآمد

حیدرآباد۔ 23 جون (سیاست نیوز) عابڈس پولیس نے مصروف ترین علاقہ کے فٹ پاتھ سے ایک نومولود کی نعش دستیاب کرلی جو کپڑوں میں لپٹی ہوئی پائی گئی۔ پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی انجام دی اور پنچ نامہ کے بعد نعش کو محفوظ کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک دن کا لڑکا بتایا گیا ہے جو والمپیا ہوٹل کے بازو فٹ پاتھ پر دستیاب ہوا۔ پولیس عابڈس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT