Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / عادل آباد میں درجہ حرارت 6ڈگری درج

عادل آباد میں درجہ حرارت 6ڈگری درج

حیدرآباد۔12جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں آئندہ دو راتوں کے دوران اقل ترین درجہ حرارت امکان ہے کہ معمول سے دو تا تین ڈگری کم رہے گا۔ جنوبی ساحلی آندھراپردیش رائل سیما اور تلنگانہ میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے ۔ساحلی آندھراپردیش اور رائلسیما میں ایک یا دو مقامات پر اقل ترین درجئہ حرارت معمول سے زائد درج کیا گیا ہے جبکہ تلنگانہ میں کئی مقامات پر معمول سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔اقل ترین درجہ حرارت 15ڈگری سیلسیس،آندھراپردیش کے آروگیہ ورم اور تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں 6ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT