Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / عادل آباد میں سب سے کم درجہ حرارت

عادل آباد میں سب سے کم درجہ حرارت

حیدرآباد ۔ /17 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ یہاں سردی کی لہر چلی رہی ہے اور 10 ڈگری سلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ تلنگانہ کے چند علاقوں میں موسم معمول سے ہٹ کر ہے ۔ رائلسیما اور آندھراپردیش میں بارش بھی ریکارڈ کی گئی ۔ حیدرآباد میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT