Monday , April 23 2018
Home / شہر کی خبریں / عادل آباد میں شدید سردی ، درجہ حرارت 9.5ڈگری

عادل آباد میں شدید سردی ، درجہ حرارت 9.5ڈگری

حیدرآباد 14 نومبر (سیاست نیوز) حیدرآباد میں گزشتہ چند دن سے موسم خشک ہے اور رات کے وقت درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ آج شہر میں اچانک موسم ابرآلود ہوگیا تھا۔ ضلع عادل آباد میں موسم گزشتہ دو دن سے انتہائی سرد ہوگیا اور درجہ حرارت 9.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ حیدرآباد میں درجہ حرارت 32 و 19 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

TOPPOPULARRECENT