Saturday , December 15 2018

عادی رہزن کے خلاف پی ڈی ایکٹ

حیدرآباد۔ 4 فروری (سیاست نیوز) رین بازار پولیس نے ایک عادی رہزن میر اکبر علی کے خلاف دوبارہ پی ڈی ایکٹ نافذ کرکے اسے جیل بھیج دیا۔ انسپکٹر رین بازار مسٹر محمد جاوید نے بتایا کہ اکبر علی ساکن گنگا نگر کے خلاف پی ڈی ایکٹ نافذ کیا گیا تھا، جیل سے رہائی کے بعد وہ دوبارہ رہزنی کے پانچ اور ایک قتل کے واقعہ میں ملوث ہونے پر کمشنر پولیس نے دوبارہ پی ڈی ایکٹ نافذ کرنے احکامات جاری کئے اور اسے جیل بھیج دیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT