Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / عادی شرابی خاتون کی خودسوزی

عادی شرابی خاتون کی خودسوزی

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) شراب کے نشہ کی عادی ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ میرپیٹ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 28 سالہ لکشمی نے کل رات اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ میر پیٹ پولیس کے مطابق لکشمی گائتری نگر جلال گوڑہ علاقہ کے ساکن نرسنگ راؤ کی بیوی تھی ۔ اس خاتون کو سیندھی نوش کرنے کی عادت تھ

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) شراب کے نشہ کی عادی ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ میرپیٹ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 28 سالہ لکشمی نے کل رات اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ میر پیٹ پولیس کے مطابق لکشمی گائتری نگر جلال گوڑہ علاقہ کے ساکن نرسنگ راؤ کی بیوی تھی ۔ اس خاتون کو سیندھی نوش کرنے کی عادت تھی اور یہ خاتون اپنی عادت سے مجبور تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس خاتون کی ذہنی حالت بھی درست نہیں تھی جس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT