Saturday , September 22 2018
Home / عرب دنیا / عازمین عمرہ کی خدمت انجام دینے والے ٹور آپریٹرس کے لئے شرائط

عازمین عمرہ کی خدمت انجام دینے والے ٹور آپریٹرس کے لئے شرائط

جدہ /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے تمام عمرہ ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب میں کام کرنا چاہتے ہیں اور یہاں سے عمرہ کی درخواستوں اور پاسپورٹس کی تنقیح کریں اور فی کس 2 ملین سعودی ریال کی رقم بطور ضمانت جمع کروائیں۔ عمرہ ویزا خدمات انجام دینے والے پرائیویٹ ٹور آپریٹرس سے کہا گیا ہے کہ اس صنعت کو ترقی دینے کے لئے سعودی ع

جدہ /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے تمام عمرہ ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب میں کام کرنا چاہتے ہیں اور یہاں سے عمرہ کی درخواستوں اور پاسپورٹس کی تنقیح کریں اور فی کس 2 ملین سعودی ریال کی رقم بطور ضمانت جمع کروائیں۔ عمرہ ویزا خدمات انجام دینے والے پرائیویٹ ٹور آپریٹرس سے کہا گیا ہے کہ اس صنعت کو ترقی دینے کے لئے سعودی عرب نے حال ہی میں بعض قواعد میں نرمی لائی ہے۔ وزارت حج کے پاس بینک گیارنٹی چیکس جمع کرانے ہوں گے اور یہ ضمانت کی رقم لائسنس کی تمام مدت کے دوران کارآمد ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT