Friday , September 21 2018
Home / Top Stories / عازم حج کعبۃ اللہ کے دروازے پر چڑھ گیا

عازم حج کعبۃ اللہ کے دروازے پر چڑھ گیا

مکہ مکرمہ ۔ 11 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اقطاع عالم سے لاکھوں عازمین حج مکہ مکرمہ پہونچ رہے ہیں ۔ حرم شریف میں کعبتہ اللہ کا طواف کرنے والوں کی کثیر تعداد کے دوران جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک عازم حج جو نفسیاتی مریض بتایا گیا ہے کعبتہ اللہ کے دروازے پر چڑھ گیا ۔ حرم شریف کے نگرانکار سیکوریٹی عملہ نے اسے فوری طور پر وہاں سے اتار دیا ۔ اسے نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران اس کا احرام بھی گر گیا ۔ رات 12 بجے پیش آئے اس واقعہ کے بعد سیکوریٹی فورس نے عازم حج کو پبلک پراسکیوٹر کے حوالے کردیا ۔ اس کے تعلق سے تفصیلی رپورٹ بعد ازاں جاری کی جائے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT