عالمی امن کیلئے متحدہ جدوجہد کی اپیل ، یوم ہیروشیما پر مودی کا پیغام

نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جاپانی شہر ہیروشیما پر اٹیم بم گرانے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج عالمی امن کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور دیا تاکہ عالمی امن کا مقصد حاصل کیا جاسکا اور آج کے دن جیسا دن دنیا کو کبھی نہ دیکھنا پڑے۔ ’’ہیروشیما میں جن افراد کی جانیں ضائع ہوئی تھیں، مجھے اُمید ہے کہ عالم انسانیت دوبارہ ایسا دن کبھی نہیں د

نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جاپانی شہر ہیروشیما پر اٹیم بم گرانے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج عالمی امن کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور دیا تاکہ عالمی امن کا مقصد حاصل کیا جاسکا اور آج کے دن جیسا دن دنیا کو کبھی نہ دیکھنا پڑے۔ ’’ہیروشیما میں جن افراد کی جانیں ضائع ہوئی تھیں، مجھے اُمید ہے کہ عالم انسانیت دوبارہ ایسا دن کبھی نہیں دیکھے گی‘‘۔ نریندر مودی نے یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT