Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / عالمی ناانصافی کے خلاف ترکی کی مسلسل جنگ: اردغان

عالمی ناانصافی کے خلاف ترکی کی مسلسل جنگ: اردغان

انقرہ ۔ 10 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی عالمی ناانصافی کے خلاف انسانی بنیادوں پر مسلسل جنگ جاری رکھے گا۔ صدر ترکی رجب طیب اردغان نے آج عہد کیا کہ ترکی کے خلاف تنقیدی آوازیں ملک کو پست حوصلہ نہیں کرسکتی۔ وہ آج عالمی یوم انسانی حقوق تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ اقوام متحدہ کا عالمی انسانی حقوق کا اعلامیہ ایک تاریخی دس

انقرہ ۔ 10 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی عالمی ناانصافی کے خلاف انسانی بنیادوں پر مسلسل جنگ جاری رکھے گا۔ صدر ترکی رجب طیب اردغان نے آج عہد کیا کہ ترکی کے خلاف تنقیدی آوازیں ملک کو پست حوصلہ نہیں کرسکتی۔ وہ آج عالمی یوم انسانی حقوق تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ اقوام متحدہ کا عالمی انسانی حقوق کا اعلامیہ ایک تاریخی دستاویز ہے۔ شام اور مصر کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ حکومتیں دنیا کی آنکھوں کے سامنے خود اپنے عوام پر جبر کر رہی ہیں۔ اسرائیل ایک ایسا ملک ہے جس نے غزہ میں 52 دن تک عوام کا قتل عام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے رحمی کی کوئی سزا نہیں دی جارہی ہے ۔ بحران کی وجہ سے مصائب میں مبتلا ہونے والوں کی آواز کوئی نہیں سن رہا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT