Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / عامرخان’ان کریڈیبل انڈیا‘ کی علامت نہیں رہے

عامرخان’ان کریڈیبل انڈیا‘ کی علامت نہیں رہے

نئی دہلی ۔6جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے سوپر عامر خان جو حکومت کی ’’ ان کریڈیبل انڈیا ‘‘ مہم کی علامت مقرر کئے گئے تھے اپنی میعاد کے اختتام پر اپنے عہدہ پر برقرار نہیں رہے‘ کیونکہ ان سے معاہدہ کی تجدید سے حکومت نے انکار کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT