Sunday , October 21 2018
Home / ہندوستان / عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کو عبوری تحفظ دینے سے ہائیکورٹ کا انکار

عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کو عبوری تحفظ دینے سے ہائیکورٹ کا انکار

نئی دہلی ۔ 19 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ نے آج عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کردیا جس کے ذریعہ عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو جن کے نام الیکشن کمیشن کی نااہلیت کی سفارش میں شامل ہیں، راحت حاصل ہوجاتی۔ الیکشن کمشنر آف انڈیا نے 20 ارکان اسمبلی کو دیگر منافع بخش عہدوں پر فائز رہنے کی وجہ سے بحیثیت رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی سفارش کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT