Sunday , June 24 2018
Home / سیاسیات / عام آدمی پارٹی امیدواروں کی نویں فہرست جاری

عام آدمی پارٹی امیدواروں کی نویں فہرست جاری

نئی دہلی۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نے آج چھ ریاستوں کیلئے 34 امیدواروں کی چھٹویں فہرست جاری کی جو لوک سبھا انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پارٹی نے مہاراشٹرا اور آسام کیلئے دو دو امیدواروں ، مغربی بنگال ، گجرات اور چھتیس گڑھ سے تین،تین امیدواروں، اوڈیشہ ، کیرالا اور کرناٹک سے ایک، ایک نشستوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

نئی دہلی۔/21مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نے آج چھ ریاستوں کیلئے 34 امیدواروں کی چھٹویں فہرست جاری کی جو لوک سبھا انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پارٹی نے مہاراشٹرا اور آسام کیلئے دو دو امیدواروں ، مغربی بنگال ، گجرات اور چھتیس گڑھ سے تین،تین امیدواروں، اوڈیشہ ، کیرالا اور کرناٹک سے ایک، ایک نشستوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا اور اس طرح عام آدمی پارٹی کی جانب سے اب تک جاری کی گئی فہرستوں میں امیدواروں کی جملہ تعداد 317 ہوگئی۔

TOPPOPULARRECENT