Thursday , December 13 2018

عام آدمی پارٹی اور جنتا دل ( یو ) کا شدید ردعمل

نئی دہلی ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مظفر نگر فسادات کا انتقام لینے امیت شاہ کے قابل اعتراض تبصرہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ۔ پارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ ایسے عناصر کو نفرت پھیلانے کی اجازت نہ دے ۔ جنتادل ( یو ) نے کہا کہ امیت شاہ کسی ڈکٹیٹ

نئی دہلی ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مظفر نگر فسادات کا انتقام لینے امیت شاہ کے قابل اعتراض تبصرہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ۔ پارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ ایسے عناصر کو نفرت پھیلانے کی اجازت نہ دے ۔ جنتادل ( یو ) نے کہا کہ امیت شاہ کسی ڈکٹیٹر کی طرح بات کررہے ہیں اور ان کی پارٹی پر اقلیتی فرقہ کے ذہنوں میں خوف پیدا کرنے کا الزام عائد کیا ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT