Saturday , January 19 2019

عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی کے دفتر میں ڈاکہ، ڈاکو گرفتار

نئی دہلی ۔ 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص کو آج مبینہ طور پر عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی سوربھ بھردواج کے دفتر میں ڈھاکہ ڈالنے اور الیکٹرانک اشیاء کا سرقہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ رکن اسمبلی کا دفتر جنوب مشرقی دہلی کے علاقہ کالکاجی میں واقع ہے۔ ڈاکو کا نام وشال عرف لاہری ہے۔

 

Top Stories

TOPPOPULARRECENT