Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / عام آدمی پارٹی کی کامیابی پر سرپور ٹاون میں جشن

عام آدمی پارٹی کی کامیابی پر سرپور ٹاون میں جشن

سرپور ٹاون /10 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام آدمی پارٹی کی دہلی اسمبلی میں شاندار کامیابی حاصل ہونے پر سرپور ٹاون میں جشن اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے بموجب عام آدمی پارٹی کی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں دوبارہ شاندار کامیابی حاصل ہونے پر سرپور ٹاون مسلم میناریٹی منڈل صدر محمد عاشق حسین کی جانب سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جشن

سرپور ٹاون /10 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام آدمی پارٹی کی دہلی اسمبلی میں شاندار کامیابی حاصل ہونے پر سرپور ٹاون میں جشن اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے بموجب عام آدمی پارٹی کی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں دوبارہ شاندار کامیابی حاصل ہونے پر سرپور ٹاون مسلم میناریٹی منڈل صدر محمد عاشق حسین کی جانب سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جشن منایا گیا ۔ بعد ازاں انہوں نے کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار کامیابی سکیولرزم اور جمہوریت ہونے کی اطلاع ہیں اور عام آدمی پارٹی نے ثابت کردیا کہ آنے والے دنوں میں فرقہ پرست پارٹیاں کا خاتمہ یقینی ہے اور عوام ہمیشہ اچھے لوگوں کے حق میں فیصلہ کرے گی ۔

TOPPOPULARRECENT