Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / عام انتخابات کے پیش نظر محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

عام انتخابات کے پیش نظر محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

محبوب نگر 25 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے پیش نظر ضلع میں بڑے پیمانے پر سب انسپکٹران پولیس کے تبادلے عمل میں آئے۔ ضلع میں کارگذار ٹرینی سب انسپکٹرز کے تقررات کے ساتھ ساتھ سب انسپکٹران پولیس کے مقامات بھی تبدیل کئے گئے۔ جمعہ کی شب ضلع ایس پی نے اس ضمن میں احکامات جاری کئے ۔ جملہ 84 سب انسپکٹرز کے تبادلے کئے گئے جس کی تفصیل

محبوب نگر 25 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے پیش نظر ضلع میں بڑے پیمانے پر سب انسپکٹران پولیس کے تبادلے عمل میں آئے۔ ضلع میں کارگذار ٹرینی سب انسپکٹرز کے تقررات کے ساتھ ساتھ سب انسپکٹران پولیس کے مقامات بھی تبدیل کئے گئے۔ جمعہ کی شب ضلع ایس پی نے اس ضمن میں احکامات جاری کئے ۔ جملہ 84 سب انسپکٹرز کے تبادلے کئے گئے جس کی تفصیل اس طرح ہے۔ امجد علی کوسگی سے ون ٹاون محبوب نگر ، کرشنیا مریکل سے ویمن پی ایس محبوب نگر ،چنیا جڑچرلہ سے ویمن پی ایس 2محبوب نگر ، اے کرشنا ٹرینی ایس آئی ہنواڑہ، جی وجئے کمار ٹرینی ایس آئی نواب پیٹ ، آر چندر مولی ونگور سے جڑچرلہ پی ایس ون ، اے سیدلو ویلدنڈہسے جڑچرلہ پی ایس 2 ، پی لکشما ریڈی ٹرینی ایس آئی بھوت پور ون ، بی پرکاش یادو تکلا پلی سے بھوت پور 2، اے بلرام ٹرینی ایس آئی تما

جی پیٹ ، پی ستیہ نارائن ٹرینی ایس آئی کندرگ، ایم وینکٹ رام نائک مڈ جل سے آمنگل، وجئے ادتیہ ٹرینی ایس آئی نلگنڈہ جی سرینواس ٹرینی ایس آئی ماڈگل ، پی سرینواس راو کندرگ سے کلوا کرتی 2، کے نوین کمارٹرینی ایس آئی ویلدنڈو اے سری سیلم ٹرینی ایس آئی ونگو، پی مہیندر ریڈی ایس آئی مڈل جل،بی کرشنا نائک بجنا پلی سے ناگر کرنول 2،کے نریش ٹرینی ایس آئی بجنا پلی، شیخ شفیع ٹرینی ایس آئی تلکا پلی، ڈی راجو بلھور سے اچم پیٹ ،ڈی نوین سنگھ ٹرینی ایس آئی بلمور اے نارائن سنگھ ٹرینی ایس آئی لنگال ،وی چندرا موہن ٹرینی ایس آئی سدا پور، ڈی پروین کمارٹرینی ایس آئی ایگل بی نرسمہلو پدا منڈری سے ونپرتی ٹو ٹاون، پی ناگا شیکھر ریڈی ٹرینی ایس آئی پانگل ،جی راگھو یندر ٹرینی ایس آئی کوتہ کوٹہ مہیشو راو کوتہ کوٹہ سے پیبرون ،ویکٹیشورلو ٹرینی ایس آئی اڈاکل ، جے مہندر ٹرینی ایس آئی قلعہ گھن پور ، کے مرلی ٹرینی ایس آئی پدمنڈری، ستیہ نارائن ریڈی وینگنڈلہ سے کولا پور 2، ایم ونئے کمار ریڈی ٹرینی ایس آئی ویپنگڈلہ میں وینکٹ رمنا ٹرینی ایس آئی کوڈیر ،وائی سیدلو ٹرینی ایس آئی پدا کوتہ پلی،سید فرہاد حسین مدور سے نارائن پیٹ2 ،این سریدھر ٹرینی ایس آئی مریکل ، بی سنتوش ریڈی ٹرینی ایس آئی مدور ،،وائی بھاگیہ لکشما ریڈی ٹرینی ایس آئی دامرگدہ کے لکشمی ریڈی بومراس پیٹ سے کوڑنگل 2،ایس رام بابو ٹرینی ایس آئی کوسگی، بی سرینواس ٹرینی ایس آئی بومراس پیٹ ،روی کانت راو ٹرینی ایس آئی دولت آباد ،پی مدھو سدھن ریڈی وی آر سے مکتھل، پی پوچیا ٹرینی ایس آئی کرشنا، وی انیل کمار ٹرینی ایس آئی ماگنور، احمد پاشاہ بھوت پور سے گدوال 2 ٹاون ، جی وینکٹیش ٹرینی ایس آئی عالمپور ، اے ستیہ نارائنا لنگال سے شانتی نگر ،بی سری کانگ ریڈی نروا سے کودنڈا پور ، جیوجئے کمار ٹرینی ایس آئی مانو پاڈو وائی نریندر شانتی نگر سے عالمپور، بی گرو سوامی ٹرینی ایس آئی نروا ،

اے رمیش ٹرینی ایس آئی سی سی کنٹہ ، ایم پربھاکر نواب پیٹ سے ڈی سی آر بی ،جے سی چندر شیکھر ریڈی وی آر سے ایس بی، خواجہ رشید الدین وی آر سے ایس بی ،وی کرشنیا محبوب نگر ٹاون سے ایس بی ، پی چندرا موہن دھرور سے ایس بی ،آر نریش آئجہ سے ایس بی ،وائی کمل کمار ماڈگل سے ایس بی ، محمدمخدوم علی تلکاپلی سے ایس بی، اے پیکبر پاپداپور سے ایس بی ،آر وینکٹیشو راو دامر گدہ سے ایس بی ،جی لکشمیا دولت آباد سے ایس بی ،ایس متیم راجو پانگل سے ایس بی ،ایس وسنت نائک ہنواڑہ سے ایس بی، ایم دسرتھ پدا کوتہ پلی سے ایس بی ،سدرشن بابو کوڈیر سے ایس بی ،ایس ولی مکتھل سے ایس بی ،سی ایچ یادگیری تماجی پیٹ سے ایس بی ،انودیپ قلعہ گھن پورہ سے ٹریفک 2 محبوب نگر ، محمد رزاق سی سی کنٹہ سے سی سی ایس ، محمد غوث کودنڈا پور سے سی سی ایس ، ایم سوریہ بابو ونپرتی سے سی سی ایس ،ڈی شیو کمار اڈاکل سے جڑچرلہ ،این مدھو سدن ریڈی مانو پاڈ سے جڑچرلہ ،این سیدیا عالمپور سے جڑچرلہ ضلع ایس پی ناگیندر کمار نے بتایا کہ عام انتخابات کے پیش نظر یہ تبادلے عمل میں آئے ہیں اور عنقریب سرکل انسپکٹران پولیس کے تبادلے بھی عمل میںلائے جارہے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT