Wednesday , January 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / عباس یونین فٹبال کلب ٹورنمنٹ

عباس یونین فٹبال کلب ٹورنمنٹ

حیدرآباد 17 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق گول کیپر حسن عباس ہاشم عابدی کی اطلاع کے بموجب عباس یونین فٹبال کلب کے زیر اہتمام 15 تا 20 سال کے لڑکوں کی ہمت افزائی کیلئے فٹبال ٹورنمنٹ 18 تا 21 اگسٹ میدان غدیر دارالشفا پر منعقد کیا جارہا ہے ۔ کنوینر میر علمدار علی و میر یاور علی ہونگے ۔ میر علی محسن خاں میثم و سید علی اکبر عابدی ‘ حسن نواز ریفری کے

حیدرآباد 17 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق گول کیپر حسن عباس ہاشم عابدی کی اطلاع کے بموجب عباس یونین فٹبال کلب کے زیر اہتمام 15 تا 20 سال کے لڑکوں کی ہمت افزائی کیلئے فٹبال ٹورنمنٹ 18 تا 21 اگسٹ میدان غدیر دارالشفا پر منعقد کیا جارہا ہے ۔ کنوینر میر علمدار علی و میر یاور علی ہونگے ۔ میر علی محسن خاں میثم و سید علی اکبر عابدی ‘ حسن نواز ریفری کے فرائض انجام دینگے ۔ تفصیلات کیلئے نیو حسینی کیفے دارالشفا پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

شمس آباد میں میڈلس کی تقسیم
شمس آباد 17 اگسٹ ( سیاست نیوز ) شمس آباد میں سمن مارشل آرٹس اکیڈیمی کی جانب سے تلنگانہ اسٹیٹ لیول اوپن کراٹے کنگ فو چمپئن شپ منعقد کی گئی ۔ کراٹے و کنگ فو مقابلے جیتنے والے طلبا میں کنڈہ وشویشور ریڈی رکن پارلیمنٹ کے ہاتھوں انعامات و میڈلس تقسیم کئے گئے ۔ رکن پارلیمنٹ نے اس موقع پر کہا کہ کھیل کود کے ذریعہ انسان صحت مند رہتا ہے ۔ سرپنچ شمس آباد آر سدیشور نے کہا کہ شمس آباد میں کھیل کے مختلف زمروں میں ترقی کیلئے ایک اکیڈیمی کے قیام کی شدید ضرورت ہے ۔

TOPPOPULARRECENT