Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / عبدالباسط نے گیلانی کی عیادت کی

عبدالباسط نے گیلانی کی عیادت کی

نئی دہلی ، 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان ہائی کمشنر عبدالباسط نے اپنے وزیراعظم نواز شریف کی ہدایات پر آج کٹر کشمیری علحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی کی یہاں کے اسپتال میں عیادت کی اور اُن کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ گیلانی کی صحت کیلئے پاکستان ہائی کمیشن میں قرآن خوانی کے ساتھ خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT