Wednesday , December 12 2018

عثمانیہ ہاسپٹل میں زیر علاج قیدی فوت

حیدرآباد۔/18نومبر، ( سیاست نیوز) عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں زیر علاج ایک قیدی علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 47 سالہ زیر دریافت قیدی لکشمن جو بالمرائی علاقہ سکندرآباد کا ساکن تھا عصمت ریزی کے الزام میں گذشتہ ماہ اکٹوبر میں جیل منتقل کیا گیا تھا جو سینہ میں شدید تکلیف سے پریشان تھا۔ پولیس کے مطابق یہ زیردریافت قیدی علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ پولیس دبیر پورہ مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT