Wednesday , January 16 2019

عثمانیہ یونیورسٹی ایم بی اے امتحان ملتوی

حیدرآباد 18 مئی (آئی این این) عثمانیہ یونیورسٹی نے آج اطلاع دی ہے کہ ایم بی اے کے تمام سمسٹرس امتحانات جو 19 مئی سے منعقد ہونے والے تھے ملتوی کردیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT