Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / عثمانیہ یونیورسٹی علاقہ میں سڑک حادثہ ، ایک شخص ہلاک

عثمانیہ یونیورسٹی علاقہ میں سڑک حادثہ ، ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /16 فروری ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ شنکر جو پیشہ سے مزدور تھا تارناکہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ 9 فروری کے کو یہ شخص اپنی موٹر سائیکل پرجارہا تھا ۔ عثمانیہ یونیورسٹی کے علاقہ میں حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثہ میں شدید زخمی شنکر کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT